Sabzi Pulao with Shami | https://ourcuisines.blogspot.com |
Jhat Pat Mixed Vegetable Pilaf (Sabzi Pulao) with Shami Kebab
Mixed Vegetable Pilaf (Sabzi Pulao) is the only option when you are tired of eating heavy meaty dishes. A Vegetable Pilaf (Sabzi Pulao) with kebab is a platter full of rice with a mix of soft and well taste vegetables and becomes a sensible choice for your lunch.
روز کا مسئلہ آج کھانے میں کیا بنایا جائے! چلیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کیا بنایا جائے! آج بنائیں گےجھٹ پٹ سبزی پلائو شامی کباب کے ساتھ
سبزی پلائواور شامی کباب -آج کا مزیدار لنچ
Sabzi Pulao with Shami | https://ourcuisines.blogspot.comSabzi Pulao Recipe in Urdu |
شامی کباب کے اجزاء
گوشت بیف یا چکن ---- ایک کلو بغیر ہڈی
دال چنا ---- آدھا کلو
تمام ثابت گرم مصالحہ ---- ایک چمچ بھر کے
نمک ---- 2چمچ
لال مرچ ---- 3 چمچ
انڈے ---- 4 عدد
آئل ---- تلنے کے لیے
شامی کباب بنانے کا طریقہ
گوشت میں سب مصالحے ڈال کے اچھی طرح گلنے تک پکائیں
پھر دال ڈال کے 2 کپ پانی ڈال دیں دال گل جائیں تو اتار لیں
ٹھنڈاکر کے پیس لیں انڈے شامل کریں مکس کریں اور کباب بنا کر فرائ کریں۔
شامی کباب تیار ہیں۔
Shami | https://ourcuisines.blogspot.com |
Shami | https://ourcuisines.blogspot.com |
سبزی پلائو کے اجزاء
آلو --- آدھاکپ
مٹر --- آدھاکپ
گاجر --- آدھاکپ
(چاول --- آدھا کلو (بھیگے ہوئے
نمک --- 2چمچ
لال مرچ --- ١چمچ
ہلدی --- آدھا ٹی سپون
ثابت گرم مصالحہ --- کھانے والا ایک چمچ
تیل --- آدھا کپ
سبزی پلائو بنانے کا طریقہ
پیاز کو تیل میں بادامی کلر کا کر لیں
پھر تمام سبزیاں اور مصالحہ شامل کر کے بھونیں
اپنے چاولوں کے حساب سے پانی شامل کر کے پکنے دیں۔
پھر چاول شامل کر کے دم دے دیں۔
نمک چیک کر یں اور ضرورت ہو تو ڈالیں۔
نمک تھوڑا تیز ہو گا تو چاول میں ٹھیک رہے گا۔
آج کا مزیدار لنچ شامی کباب اور سبزی پلائو تیار ہے۔
آج کا مزیدار لنچ شامی کباب اور سبزی پلائو تیار ہے۔
4 Comments
very tempting yummm <3
ReplyDeleteThanks so much
DeleteWow.... What a delicious lunch... yummy
ReplyDeleteThanks a lot Dear
DeleteThank you so much for your valuable comment!