This is an authentic Shahi Badami Qorma/korma recipe straight from my kitchen! I used Beef to make this delicious korma but you can make Shahi Badami Qorma/korma with Chicken as well.
Serve this Shahi Badami Qorma/korma with wholewheat naan bread and a mint-onion raita for a complete meal. Let's start the recipe of Shahi Beef Badami Qorma/korma
Shahi Badami Qorma Recipe in English
Ingredients:
- Beef or Mutton ----- 1 Kg
- Onions ----- 3 cut into slices
- Oil ----- 1 Cup
- Yogurt ----- 1 bowl
- Garam masala powder------ half teaspoon
- Red chilli powder----- one tablespoon
- Garlic Ginger Paste ----- Two Tablespoons
- Coriander powder----- one tablespoon
- Kewra ----- one teaspoon
- Salt-----one tablespoon
- Coconut powder----- one tablespoon
- Almonds ----- 20
- Bay leaves ----- 2
- Cinnamon stick ----- 1 medium sized
- Small cardamoms ----- 5-6
- Cloves ----- 4 to 5
- Whole Black pepper ----- 6-8
Method:
- First, marinate the meat, add salt, pepper, ginger, garlic paste and a spoonful of yogurt and keep it in the fridge for an hour.
- Fry the sliced onion golden brown in oil but do not color it too strongly. When the onion turns brown, take it out on a plate.
- Fry the meat by adding hot spices for six to seven minutes on medium-high heat.
- Beat the yogurt and add it.
- Add two glasses of water so that the meat is tender, mix well.
- Grind twelve almonds and grind the copra powder to a fine paste. Add the paste when the meat is tender.
- Keep gravy at per your own requirement.
- Shahi Korma is ready.
Shahi Badami Qorma Recipe in Urdu
اجزاء
بیف یا مٹن ----- ایک کلو
تین ----- پیاز
آئل----- ایک پیالی
دہی----- ایک پیالی
پساگرم مصالحہ----- آدھا چائے کا چمچ
پسی سرخ مرچ----- ایک کھانے کا چمچ
لہسن ادرک پیسٹ ----- دو کھانے کے چمچ
پسا دھنیا----- ایک کھانے کا چمچ
کیوڑا ----- ایک چائے کا چمچ
نمک -----ایک کھانے کا چمچ
کھوپرا پاؤڈر ----- ایک کھانے کا چمچ
بادام ----- بیس عدد
بادام ----- بیس عدد
پھیکا ماوہ ----- آدھا پاؤ
تیز پتے ----- دو عدد
ایک دارچینی کا ٹکڑا
چھ چھوٹی الائچی
پانچ لونگ
آٹھ کالی مرچ
دو بڑی الائچی
بیف شاہی قورمہ بنانے کا طریقہ
پہلے گوشت کو میرینیٹ کرلیں نمک پسی مرچ ادرک لہسن کا پیسٹ اور ایک چمچ دہی شامل کرکے ایک گھنٹے کےلیے فرج
میں رکھ دیں
پہلے پیاز کو آئل میں گولڈن براؤن کریں لیکن زیادہ تیز کلر نہ کریں جب پیاز براؤن ہوجاءے تو اسے کسی پلیٹ میں نکال لیں
ثابت گرم مصالحہ ڈال کر میرینیٹ گوشت شامل کرکے بھونیں چھ سے سات منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں دہی پھینٹ کر شامل کریں اور پکا ئیں پیا ز میں آدھا گلاس پانی ڈال کر گرینڈ کرلیں اور شامل کریں
دو گلاس پانی ڈال دیں تا کے گوشت گل جاءے اچھی طرح سے مکس کریں اور بارہ بادام چھیل کر گرینڈ کرلیں اور کھوپرا پاؤڈر بھی ملالر پیس لیں یہ بھی شامل کردیں گریوی اپنے حساب سے رکھیں شاہی قورمہ تیار ہے
ثابت گرم مصالحہ ڈال کر میرینیٹ گوشت شامل کرکے بھونیں چھ سے سات منٹ درمیانی آنچ پر پکائیں دہی پھینٹ کر شامل کریں اور پکا ئیں پیا ز میں آدھا گلاس پانی ڈال کر گرینڈ کرلیں اور شامل کریں
دو گلاس پانی ڈال دیں تا کے گوشت گل جاءے اچھی طرح سے مکس کریں اور بارہ بادام چھیل کر گرینڈ کرلیں اور کھوپرا پاؤڈر بھی ملالر پیس لیں یہ بھی شامل کردیں گریوی اپنے حساب سے رکھیں شاہی قورمہ تیار ہے
اوپر سے ثابت بادام ڈال کر نان یا تافتان کے ساتھ پیش کریں
------------------------
Recipe by Asfa Zaib
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!