Advertisement1

بیف پسندے Beef Pasandy

Beef Pasandy | https://ourcuisines.blogspot.com/

   مزیداربیف پسندے

پسندے کے لیے اجزاء

ایک کلو گوشت کے پسندے بنوالیں
آدھی پیالہ دہی
دو لیموں
دو چمچ ادرک لہسن کا
دو چمچ سرسوں کا تیل
کٹی مرچ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
کچے پپیتے کا پیسٹ ایک کھانے چمچ

بنانے کا طریقہ

سارے مصالحے دہی میں مکس کر لیں پھر پسندوں میں لگا کر دو گھنٹے تک میرینیٹ کردیں
 -ایک توے پر دو چمچ آئل ڈال کر پہلے تیز پھر سلو آنچ پر پکائیں پانچ سے سات منٹ میں تیار ہوجاییں گے

------------------- 
Recipe by Asfa Zaib

Related Posts

Post a Comment

0 Comments