How to make Chapli Kebabs at home?
Chapli Kebab | https://ourcuisines.blogspot.com |
پکانے کا وقت: 40 منٹ
افراد: 3-2
چپلی کباب اجزاء
بیف قیمہ----- ایک کلو - باریک پیس لیں
سفید زیرہ کُٹا ہوا----- ایک کھانے کا چمچ
دھنیاکُٹا ہوا----- ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسبِ ذائقہ
ہری مرچ(چوپ) ----- چار عدد
ٹما ٹر(بغیر بیج کے باریک چوپ)----- تین عدد
لال مرچ کُٹی ہوئی ----- تین چائے کے چمچ
ہرا دھنیا(چوپ) ----- تین کھانے کے چمچ
انار دانا(کُٹا ہوا) ----- ڈیڑھ کھانے کے چمچ
ادرک(چوپ) ----- دوچائے کا چمچ
کالی مرچ کُٹی ہوئی ----- ایک چائے کا چمچ
پیاز(چوپ) ----- آدھی
انڈے ----- دو عدد
مکئی کا آٹا ----- چھ کھانے کے چمچ
آئل ----- حسبِ ضرورت
چپلی کباب ترکیب
ایک برتن میں قیمہ، نمک، زیرہ،دھنیا، ہری مرچ،ٹماٹر، لال مرچ کُٹی ہوئی،ہرا دھنیا، اناردانا،پودینہ،ادرک، کالی مرچ،پیاز،انڈے،مکئی کا آٹا ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور کباب بنا لیں۔
پھر ایک برتن میں آئل ڈال کر شیلو فرائی کر لیں۔
پھر ایک برتن میں آئل ڈال کر شیلو فرائی کر لیں۔
آپکے مزے دار چپلی کباب تیار ہیں۔
---------------------------
Recipe by Chef Sam
Recipe by Chef Sam
2 Comments
V v Nice
ReplyDeletewow looks so scrumptious <3
ReplyDeleteThank you so much for your valuable comment!