Mix Sabzi | https://ourcuisines.blogspot.com/ |
Chicken with Mix Vegetables
If you are looking for easy chicken with mixed vegetable recipes, here’s one for you. Not only this recipe is easy to make, but it is also quick to prepare.
Ingredients:
- Peas----- (boiled) one quarter cup
- Chicken (Boneless) ------ Half Kg
- Carrot (cut into slices and boil) ------ 3 pcs
- Cauliflower (boiled)------ 1 cup
- Capsicum ---- one quarter
- Onion (cut into slices)---- 2 nos
- Tomato (medium size) ---- 3 nos - cut into cubes
- Red Chilli Powder----One and a half Tablespoon
- Coriander powder 1 teaspoon
- Cumin powder---- 1 teaspoon
- Dry fenugreek---- 1 teaspoon
- Salt---- to taste Oil----Half cup
Method:
- Add onions and tomatoes to the grinder and make a paste.
- Heat oil in a saucepan, add chicken and fry.
- When golden brown, add onion and tomato paste to the chicken.
- Add salt, red chilli powder, coriander powder and cumin powder, fry and cook on medium flame.
- When the chicken is cooked, add carrot, capsicum and cauliflower and mix it. Cook on low flame.
- When the oil comes up, add dry fenugreek and keep it on dumm for 2-3 min.
Check more Chicken Recipes:
Chicken with Mix Vegetables Recipe in Urdu
مکس سبزی چکن
تیاری کا مکمل وقت --- 20 منٹ
پکانے کا وقت ---- 35 منٹ
کتنے لوگوں کیلئے ہے ---- 5 افراد
مکس سبزی چکن بنانے کی ترکیب
:اجزاء
- مٹر----- (اُبلے ہوئے) ایک چوتھائی پیالی
- چکن (بون لیس) ------ آدھا کلو
- گاجر (سلائس کاٹ کر اُبال لیں) ------ 3 عد
- پھول گوبھی(اُبلی ہوئی)------ 1 کپ
- شملہ مرچ ---- ایک چوتھائی
- پیاز(سلائس کاٹ لیں )---- 2عدد
- ٹماٹر (درمیانے سائز) ---- 3عدد - کیوب کاٹ لیں
- سرخ مرچ پاؤڈر---- ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
- دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
- زیرہ پاؤڈر---- 1چائے کا چمچہ
- سوکھی میتھی---- 1چائے کا چمچہ
- نمک---- حسب ذائقہ
- تیل ----آدھا کپ
:ترکیب
گرائینڈ ر میں پیاز اور ٹماٹر ڈال کر پیسٹ بنا لیں۔
سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں۔
سنہری ہو جائے توپیاز اور ٹماٹر پیسٹ چکن میں ڈال دیں۔
نمک‘سر خ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈراور زیرہ پاؤڈر ڈال بھون لیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
چکن گل جائے تو اس میں گاجر‘ شملہ مرچ اور پھول گو بھی ڈال کر مکس کر دیں ۔
تیل اوپر آجائے تو سوکھی میتھی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
--------------------سوس پین میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر فرائی کریں۔
سنہری ہو جائے توپیاز اور ٹماٹر پیسٹ چکن میں ڈال دیں۔
نمک‘سر خ مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈراور زیرہ پاؤڈر ڈال بھون لیں اور درمیانی آنچ پر پکائیں ۔
چکن گل جائے تو اس میں گاجر‘ شملہ مرچ اور پھول گو بھی ڈال کر مکس کر دیں ۔
تیل اوپر آجائے تو سوکھی میتھی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
Recipe by Chef Sam
2 Comments
tastilicious recipe <3
ReplyDeleteSuperrr
ReplyDeleteThank you so much for your valuable comment!