Gola kebab | https://ourcuisines.blogspot.com/ |
How to make Gola Kebab at Home?
Recipe Ingredients
- Ground Cumin - one teaspoon
- Coriander powder- one tablespoon
- Black pepper whole- 8-10
- Pipili – One Tablespoon
- Small Cardamom-- 3-4
- Mace (Javatri) – One teaspoon
- Minced beef - 500 grams - grind finely
- Garam masala powder - 2 Tablespoons
- Salt - as per taste
- Red chili powder -- one tablespoon
- Green Chillies – Two Tablespoons
- Raw Papaya paste – Two Tablespoons
- Ginger garlic paste – two tablespoons
- Turmeric – one teaspoon
- Black salt – one teaspoon
- Green Coriander and Mint – As required
- Cooking Oil - 1 Cup
Method:
Check more Beef Recipes:
گھر میں مزیدار گولہ کباب بنائیں
پکا نے کا وقت: تیس منٹ
افراد: تین عدد
: اجزا ء
ثابت زیرہ ------- ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر------- ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچ------- آٹھ عدد
پپلی ------- ایک کھانے کا چمچ
چھوٹی اِلائچی------- چار عدد
جاوتری ------- ایک چائے کا چمچ
بیف قیمہ ------- پانچ سو گرام - باریک پیس لیں
پسا ہوا گرم مصا لحہ ------- دو کھانے کے چمچ
نمک ------- حسبِ ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ------- ایک کھانے کا چمچ
سبز مرچ ------- دو کھانے کے چمچ
کچاپپیتا ------- دو کھانے کے چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ------- دو کھانے کے چمچ
ہلدی ------ ایک چائے کا چمچ
کالا نمک ------- ایک چائے کا چمچ
سبز دھنیا اور پودینہ ------- ضرورت کے مطابق
کھانے کا تیل ------- ایک کپ
۔ ایک پین میں ثابت زیرہ لیں اور اس میں دھنیا پاؤڈر ،کالی مرچ پاؤڈر ،پپلی ،چھوٹی اِلائچی اورجلوتری ڈال کر بھونیں اور گرائینڈر میں پیس کر مصالحہ بنا لیں ۔
۔ اب ایک برتن میں بیف قیمہ لیں اور اس میں گرائینڈ کیا ہوا مصالحہ (دو کھانے کے چمچ)،نمک،لال مرچ پاؤڈر،سبز مرچ ،پپیتا پسا ہوا ،ادرک لہسن پیسٹ ،ہلدی ،دھنیا پاؤڈر ،کالا نمک، سبز دھنیا اور پودینہ ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور چار گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
۔ اب تیار شدہ مکسچر لیں اور اس کے گولا کباب بنا لیں ۔ ۔اب تیا ر شدہ گولا کباب کو باربی
کیو کر لیں ۔
۔ اب ایک برتن میں کھانے کا تیل لیں اور اس میں باربی کیو کیے ہوئے گولا کباب ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکالیں اور پانچ منٹ تک دم دیں ۔ آپکے مزیدار گولا کباب تیار ہیں ۔
2 Comments
Thanks dear 😍😘😘
ReplyDeleteMa sha ALLAH super Fantastic i will must try on This Eid❤
ReplyDeleteThank you so much for your valuable comment!