Mutton Mandi | https://ourcuisines.com
How to Make Arabic Mutton Mandi – Laham Mandi
Arabic Mutton Mandi or Laham Mandi is a traditional meat and rice mandi dish (similar to Kabsa or biryani) from the Middle East and is fondly eaten all over the UAE, Yemen and Saudi Arabia. This Mutton or Laham Mandi recipe will give you aromatic and delicious Arabian Rice, cooked with moist rice and perfectly cooked tender mutton!!
Ingredients:
For Mutton Mandi Stock:
- Lamb/Mutton – shoulder/Shank pieces, 2 with bones and fats (1 kg each)
- Cooking oil – 2 TBSP
- Butter – 1 TBSP + extra 2 TBSP to make spiced butter
- Garlic Cloves – 10 to 12 (whole)
- White Onion – (large) 1, chopped
- Green Chili – roughly chopped 2 to 3
- Small green chillies – Whole 4 to 5
- ** prepared Mandi Spice Mix – 2 TBSP heaped
- Smoked Paprika Powder – 1TSP (optional)
- Ginger Garlic Paste – 2 tablespoons
- Saffron yellow food color – mix with water, 1 TSP OR smoked Saffron Liquid Essence
- Salt – to taste
Check More Rice Recipes:
Arabic Mutton Mandi Recipe in Urdu
مزیدار لحَم مندي کیسے بنائیں
مندي اجزاء
مٹن نلی والا 500گرام
چاول 400گرام
آئل چھ کھانے کے چمچ
مکھن ۱یک چائے کا چمچ
مندي مصالحہ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ادرک پاؤڈر(سونٹھ ) ایک چائے کاچم
لال مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
گرم مصالحہ ثابت ایک کھانے کا چمچ
پیاز ایک عدد
ہلدی ایک چائے کاچمچ
ہری مرچ دو عدد
زیرہ ثابت ایک چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
لہسن چوپ ایک کھانے کا چمچ
گرم پانی ڈھائی گلا س
زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
مندي مصالحہ اجزاء
ایک تیز پات ، لونگ،چھوٹی اِلائچی، بڑی اِلائچی ، دار چینی ، کالی مرچ ، بھُنا ہوا ثابت دھنیا ، بھُنا ہوا زیرہ ، جیفل
ایک چائے کا چمچ تمام چیزیں
ترکیب
تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں
مندي مصالحہ تیار ہے۔
لحَم مندي ترکیب
ایک برتن میں مٹن لیں اس میں نمک ،مندي مصالحہ ،ہلدی اور آئل ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور تیس منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔
اب ایک دیگچی میں تین کھانے کے چمچ آئل ، پیاز، ثابت زیرہ ، گرم مصالحہ ثابت ، نمک اور ہری مرچ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کریں۔
اب اس میں لہسن چوپ کیا ہوا، تیارکیا ہوا مٹن ، نمک ، لال مرچ پسی ہوئی ، ادرک پاؤڈر (سونٹھ) ، دھنیا پاؤڈر اور زیرہ پاؤڈر ڈال کر بھُونائی کریں ۔
اب اس میں گرم پانی ڈال کر پینتیس سے چالیس منٹ تک ہلکی آنچ پر دم دیں ۔
درمیان میں چیک کرتے رہیں گل جانے کے بعد بوٹیاں الگ برتن میں نکال لیں اور چاول ڈال کر تھوڑا پانی رہنے تک پکائیں اب اس میں بوٹیاں رکھ کر دم دیں ۔
دم دینے کے بعد اس میں ایک فوئل پرجلتا کوئلہ اور مکھن رکھ دیں اور تھوری دیر ڈھک کررکھ دیں ۔
تلی ہوئی کالی کشمش اور تلی ہوئی پیاز سے گارنش کریں۔ مزیدار مٹن مندي تیار ہے ٹماٹر چٹنی اور سلاد کے ساتھ پیش کریں۔
Mutton Mandi | https://ourcuisines.blogspot.com/ |
Mutton Mandi | https://ourcuisines.com |
:ٹومیٹو سالسا بنانے کی ترکیب
ٹماٹر تین سے چار عدد
ہری مرچ تین سے چار
لہسن ایک جوا
چھوٹی پیاز ایک عدد
لیموں کا رس دو سے تین کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچے
نمک ایک چائے کا چمچہ
:ترکیب
پہلے ٹماٹر ہری مرچ اور چھوٹی پیاز کو توے پر روسٹ کرلیں
اب ان کو بلینڈر میں بلینڈ کرکے اس میں لیموں کا رس ہرا دھنیا لہسن اور نمک شامل کرکے مکس کرلیں مزیدار ٹومیٹو سالسا تیار ہے
---------------------------
Recipe by Chef Sam
Recipe by Chef Sam
5 Comments
Amazing Recipe!!
ReplyDeleteAwesome Recipe
ReplyDeleteslendid <3 kindly share your version of chatni which you served with mandi rice
ReplyDeleteSure.. very soon inshaAllah
DeleteThank you for adding salsa dip recipe <3
ReplyDeleteThank you so much for your valuable comment!