Instant
and Easy Phirni or Firni Recipe
phirni recipe | firni recipe | phirni sweet recipe | rice phirni recipe
Phirni or firni is a thick and creamy pudding made from ground rice. To make the simplest and yet the best phirni recipe all you need is rice, milk, sugar, nuts and flavorings of your choice like saffron or cardamom powder or rose water. you can top the phirni/firni with choice of dry fruits to make it flavourful of your choice.
Ingredients:
- Milk ---1 liter
- Sugar --- half cup
- Rice flour --- (Or grind a cup of rice in a grinder.) Add a cup of
rice flour and a little water and mix it
- Fine chopped almonds and pistachios -- as much as you like
- Cardamom --- 2 (Grind the seeds)
- Kewda---1 spoon
Method:
- Bring the milk to a boil in a large saucepan.
Phirni/Firni Recipe in Urdu
جھٹ پٹ فرنی
اجزاء
دودھ ---1 لیٹر
چینی --- ہاف کپ (چھوٹے والا)
چاول کا آٹا --- (یا ایک کپ چاول بگھو کے پیس لیں۔) چاول کا آٹا ایک کپ تھوڑا پانی ڈال کے مکس کر لیں
بادام پستہ --- جتنا پسند ہو- باریک کاٹ لیں
الائچی --- ٢عدد (پیس لیں)
کیوڑا --- ایک چمچ
بنانے کا طریقہ
دودھ کو کسی بڑی پتیلی میں ابلنے کے لیے رکھ دیں۔
اوراس کے بعد آنچ ہلکی کر کے چاول کا آٹا جو گھول کے رکھا تھا وہ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں۔ اس دوران مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔
اوراس کے بعد آنچ ہلکی کر کے چاول کا آٹا جو گھول کے رکھا تھا وہ تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالیں۔ اس دوران مسلسل چمچ چلاتے رہیں۔
یہ ساتھ ہی گاڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ لہذا مناسب گاڑھا ہونے پر چینی بھی شامل کر دیں۔
الائچئ شامل کر دیں اور اتار لیں۔
آدھا بادام پستہ ابھی شامل کریں۔ اور آدھا اوپر گارنش کر دیں۔
مزیدار فرنی تیار ہے۔ ٹھنڈی کر کے مزے لیں۔
---------------------------
Recipe by Asfa Zaib
3 Comments
Delicious.. Tasty Firini.. Well presented👍
ReplyDeleteWow.. yummmyyyy
ReplyDeleteThanks a lot
ReplyDeleteThank you so much for your valuable comment!