Cure Mouth Ulcer In One Day
Blisters or mouth ulcer make big trouble and pain while eating. And if food is full of chilli and spices, it pains more.
If you are suffering with mouth ulcer, you can use the following remedy
It will help In sha Allah.
منہ کے چھالے دور کرنے کیلئے
منہ میں چھالے ہو جائیں تو کھانے میں کافی تکلیف ہوتی ہے اور اگر کھانا مرچ مصالحے سے بھرپور ہو پھر تو اذیت مزید بڑھ جاتی ہے
اگر آپ کے منہ میں بھی چھالے ہیں تو آپ درج ذیل نسخہ استعمال کریں ۔ انشاء اللہ چھالے ختم ہو جائیں گے۔
نسخہ
۔ امرود کے تقریباً دو پتوں کو لپیٹ لیں
۔ پان کی طرح منہ میں رکھ کر چبائیں
۔ چھالے ختم ہو جائیں گے
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!