Advertisement1

How to remove tan from hands and feetہاتھوں اور پیروں کی جلد کو سفید کیسے کریں؟

How to remove tan from hands and feet

How to remove tan from hands and feet

How can I remove tan from my hands and feet fast?

Here are some important and easy home remedies tips for removing tan from your hands and feets


لیموں میں یہ ملا کر لگانے سے ہاتھوں ، پیروں کی رنگت 

ایسے صاف کہ آپ یقین نہیں کریں گے


جس طرح چہرہ انسان کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے، اسی طرح ہاتھ اور پاؤں بھی آپ کی نفاست اور شخصیت کو چار چاند لگاتے ہیں۔

کھردرے ہاتھ اور پھٹی ایڑیاں خواتین کی ساری خوبصورتی کو گھٹا دیتی ہیں، اسی لیے سب سے پہلے یہ جانیے کہ جلد کی صفائی سے مراد صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ گردن ،ہاتھ اور پاؤں بھی ہیں۔

اگرآپ کا چہرہ صاف مگر جلد کی رنگت کالی ہو تو یہ آپ کی خوبصورتی

کو بری طرح متاثر کرتی ہے


ذیل میں پانچ ایسی ٹپس بتائی جارہی ہیں کہ جن کے روزمرہ استعمال سے آپ اپنے ہاتھوں پیروں کی خوبصورتی و دلکشی کو برقرار رکھ سکتی ہیں۔


۱۔ رات کو سونے سے پہلے خالص روغن بادام سے ہاتھ پیروں کی مالش کریں۔

۲۔ عرق گلاب، لیموں کا رس اور گلیسرین ملا کر ایک بوتل میں بھرلیں۔دن میں چار مرتبہ اس کے قطرے ہاتھوں پر ملیں۔

۳۔ لیموں کارس اور سرکہ ہم وزن لیکر لوشن بنا لیں، یہ ہاتھ پیروں کی رنگت نکھارنے کے لئے بہترین ہے۔

۴۔ ایک انڈے کی سفید ی کو پھینٹ کر اس میں تھوڑی سی پھٹکری شامل کرکے ہاتھ، پیروں، کہنیوں اور ناخنوں پر ملیں۔ اس سے ہاتھ پیر، ناخن، کہناں نرم و ملائم اورخوبصورت ہو جائیں گے۔

۵۔ بیسن، ہلدی، لیموں کا رس اور دودھ کا مکسچر بنا کر ہاتھوں پیروں پر 15منٹ تک لگائیں پھر ڈھولیں۔ اس سے جلد چمک اُٹھے گی۔

۔ درج بالا ٹوٹکے روزانہ استعمال کریں۔

۔ اس سے آپ کے ہاتھ پیر خوبصورت دلکش، نرم ملائم اور دیدہ زیب ہو جائیں گے۔


Related Posts

Post a Comment

2 Comments

Thank you so much for your valuable comment!