Advertisement1

Use Cinamon & Cardamom to Avoid the Heatstroke in Summersگرمیوں میں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے دار چینی اور الائچی کا استعمال کریں۔

Use Cinamon & Cardamom to Avoid the Heatstroke in Summers

دارچینی کا پانی پینے کے فائدے

دارچینی کو ابال کر اس میں الائچی ڈال کر پکائیں اور اس پانی کو پی لیں، فائدے جان کر آپ ان کو اس موسم میں تو ضروری استعمال کرنے کے بارے میں سوچیں گی


٭ ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے یہ پانی آپ کو بہت فائدہ دے سکتا ہے کیونکہ الائچی اور دارچینی دونوں ریفریشنگ ایجنٹس ہیں


٭ جسم میں نکلنے والے گرمی دانوں سے خود کو بچانے کے لئے یہ پانی پینا اسکن کے لئے بھی اچھا ہے۔


٭ گرمی میں اکثر لوگوں کو معدے کی جلن اور تیزابیت کی شکایت بڑھ جاتی ہے، ان لوگوں کے لئے بھی یہ پانی مفید ہے۔


٭ شوگر کے مریضوں کو اس پانی کا استعمال لازمی رکھنا چاہیئے کیونکہ انسولین لگنے سے پیاس بڑھ جاتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ پینےسے گلے خراب ہو جاتے ہیں، لہٰذا پانی کی جگہ اس کو استعمال کریں یہ شوگر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔


٭ کمر کے درد کو کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں تو اس پانی کو شہد کے ساتھ لازمی استعمال کریں۔


٭ جسم میں انرونی طور پر گرمی ہونے کی وجہ سے کئی ہارمونل بیماریاں بھی ہو جاتی ہیں، جس سے بچنے کے لئے یہ پانی آپ کی بڑی مدد کرتا ہے۔


Related Posts

Post a Comment

0 Comments