Easy Homemade Bread Recipe
Look no further for the BEST and simplest homemade Bread recipe
Ingredients:
- All Purpose Flour - Half Kg
- Yeast One sachet contains 11 grams
- Salt half a spoon
- A spoonful of Sugar
- Vegetable oil 3 tbsp
- Half a cup of milk
- Bread Improver - 1/4 tsp
Pro Tips:
- Use fresh yeast! If your yeast is expired, the bread will not rise properly. We will test it in step 1 of the recipe. Store yeast in the refrigerator to maintain the best quality.
- To speed up the bread rise time: Make dough up to first rising, placing it in a well-greased bowl, and turning it once to grease the dough all over. Cover the bowl with plastic wrap. Preheat oven to 180 degrees F, then turn the oven off. Place the bowl into the oven, leaving the oven door slightly cracked open. Allow rising until doubled. Then remove, punch down and shape into loaves. (a best trick for cold countries)
Instrcutions:
Homemade Bread Recipe in Urdu
ڈبل روٹی کے اجزاء
میدہ آدھ کلو
خمیر ایک ساشے11 گرام والا
نمک آدھی چمچ
چینی ایک چمچ
ویجیٹبل آئل 3کھا نے کے چمچ
آدھا کپ دودھ
بریڈ امروور 1/4 ٹی سپون
بنانے کی تیاری
آدھے کپ دودھ میں خمیر نمک اور چینی کو ڈال دیں 15 منٹ کے لئے
میدے کو چھان لیں
اگر فریج میں رکھی ہے کوئی بھی چیز توگھنٹہ بھر پہلے نکال کے رکھ لیں
15منٹ بعد میدے میں وہ دودھ شامل کر دیں جس میں خمیر شامل کیا تھا۔
آئل بھی شامل کر دیں اور میدے کو ہلکے ھاتھ سے نرم سا گوندھ لیں
اوپر آئل لگا دیں
اور آدھے گھنٹے کے لئے ڈھک کر رکھ دی اور پھولنے کے لئے رکھ دیں
آدھے گھنٹے بعد آپ نے بریڈ مولڈ لے کر گریس کر لیں
اور مولڈ کے مطابق آٹا لے کر مولڈ میں سیٹ کر دیں اور دوبارہ پھولنےدیں
جب پھول جائے تو پہلے سے گرم کئےاوون میں رکھ دیں 20منٹ تک ہماری ڈبل روٹی تیار ہو جائے گی
اوپر بھی کلر آجائے گا
ڈبل روٹی کو ٹھنڈا ہونے دی
2,3گھنٹے بعد اس کو کاٹ لیں
اچھی طرح ٹھنڈا کر کے کاٹیں
اور رومال میں رکھ کر فریج میں رکھ لیں۔
--------------Recipe by Asifa Zaib
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!