Advertisement1

How to get rid of flour bugs آٹے سے کیڑے ختم کرنے کا طریقہ

 

How to get rid of flour bugs

how to get rid of flour bugs in most easiest way.

 

آٹے میں کیڑے ہوجاتے ہیں جس سے آٹے کا ذائقہ بھی تبدیل ہوجاتا ہے تو اس کے لیے یہ ٹوٹکہ آزمائیں جس سے آٹے میں کیڑے نہیں ہونگے

۔ آٹے میں بھورے اور سرخ کیڑ ے پڑ سکتے ہیں ۔

۔ لہذا اسے نمی سے بچانا ضروری ہے ۔

۔ آپ جتنا بھی چھان کر آٹا علیحدہ کریں گی یہ پھر بھی چھانی سے باہر آجاتے ہیں جو صحت کے لئے مفید نہیں ۔

۔ اگر آٹے میں کنستر یا ڈبے میں سونٹھ کا ایک ٹکڑا رکھ دیا جائے ۔

۔ اس سے کیڑے نہیں پڑتے اور اگر موجود ہوں تو حیرت انگیز طور پر غائب ہوجائیں گے ۔

۔ آٹے والے برتن میں تیز پات پتہ رکھ دیں اس سے آٹے میں کیڑے نہیں ہوں گے 

Related Posts

Post a Comment

0 Comments