Advertisement1

Khana Zaiqadar Banane Ka Raazمزیدار کھانا بنانے کا راز جانیں۔

 

Khana Zaiqadar Banane Ka Raaz

ذائقے دار کھانا بنانے کا راز

چٹکی بھر یہ مصالحہ جو آپ کے ہر کھانے میں جان ڈال دے ابھی بنائیں اور کھانے کا ذائقہ بڑھائیں

ترکیب:

دو چمچ زیرہ، چار عدد چھوٹی الائچیاں اور دو جائفل جاوتری کو اچھی طرح پیس کر مکسچر بنالیں۔

اس مصالحے سے ہر کھانا بنے لاجواب۔بریانی ہو یا نہاری، پائے ہوں یا مغز ہر کچھ بنائیں خوشبودار اور ذائقے دار۔


Related Posts

Post a Comment

0 Comments