Advertisement1

Pairon Ki Allergy Khatam Karne Ka Tarika پیروں کی الرجی ختم کرنے کا طریقہ

 

Pairon Ki Allergy Khatam Karne Ka Tarika


Pairon Ki Allergy Khatam Karne Ka Tarika


پاؤں کی الرجی/خارش میں فوری آرام لانے کی چند آسان ٹپس

اکثر ہم نئی چپل یا جوتا پہنتے ہیں یا پھر گرمی میں موزے پہننے کی وجہ سے پاؤں میں الرجی ہوجاتی ہے اور اتنی خارش ہوتی ہے کہ پاؤں میں چھوٹے چھوٹے دانے اور لال نشان پڑ جاتے ہیں۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں اس مسئلے سے نجات کا آسان طریقہ جس سے نہ ہی کبھی پاؤں میں الرجی ہوگی اور خارش، بس یہ آسان طریقہ آزمائیں۔


پاؤں کی الرجی دور کرنے کے طریقے

اگر آپ باہر سے آئیں موزے، چپل یا جوتا اُتاریں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جائے تو سب سے پہلے پاؤں دھو لیں۔

اب ایک پیالی لیں اس میں تھوڑا سا کھوپرے کا تیل ڈالیں اور ساتھ امرت دھارا ملا لیں، اب اس تیل کو پاؤں میں لگائیں اور چھوڑ دیں۔

کچھ ہی منٹوں میں خارش اور الرجی دور ہو جائے گی۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو آئے دن پاؤں میں الرجی کا مسئلہ رہتا ہے تو ایک کپڑے میں ہینگ باندھ کر اس کپڑے کو پاؤں میں پہن لیں، یہ بھی فائدے مند ہے۔



Related Posts

Post a Comment

0 Comments