Advertisement1

Baked Sweet Potato - بیکڈ شکر قندی

Baked Sweet Potato - بیکڈ شکر قندی


Baked Sweet Potato - بیکڈ شکر قندی Recipe


 اجزاء

شکر قندی ایک کلو

نمک حسب ضرورت

چاٹ مصالحہ حسب ضرورت

لیمن جوس 

پسند نہ ہو تو نہ ڈالیں


تیاری

ایک توا لیں اس پرشکر قندی دھو کر رکھ دیں رکھنےسے پہلے توا گرم کر لیں

پھر 15 منٹ کے لیے ڈھک کے بیک کر لیں نرم ہو جائیں گی اور کھانے کے لیے تیار ہے 

مصالحہ اور لیمن جوس کے ساتھ انجوائے کریں۔ ایک بہترین سردی کا تحفہ۔


Baked Sweet Potato - بیکڈ شکر قندی


------------
Recipe by Asifa Zaib



Related Posts

Post a Comment

0 Comments