Gobi Manchurian | Gobhi Manchurian is an Indo-Chinese appetizer, crispy and crunchy fried cauliflower coated in a sweet, tangy, chili sauce with lots of aromas. A MUST-make for your lunch or get-together!
This is a popular Indian street food recipe that is an adaptation to popular Chinese Manchurian cuisine. Manchurian gravy recipes are typically served with Chinese Fried Rice as a side dish or gravy.
Also Try, Vegetable Manchurian Recipe
Gobi Manchurian Recipe in Urdu
گوبھی منچورین ویجیٹبل پسند کرنے والو کے لئے ایک خاص ڈش ایک بار ضرور بنائیں اور ایک منفرد ذائقہ پائیں۔
اجزاء
اسٹیپ -1ا
گوبھی آدھ کلو
سفید سرکہ 1ٹیبل سپون
کارن فلور 5ٹیںل سپون
نمک 1/2 ٹی سپون
کالی مرچ 1/2 ٹی سپون
آئل تلنے کے لئے
اسٹیپ -2 : گریوی کے لیے
ٹماٹر 4
لہسن 2جوئے
ٹوماٹو کیچپ 2ٹیبل سپون
سویا ساس 2ٹیبل سپون
آئل 2ٹیبل سپون
نمک 1/2ٹی سپون
لال مرچ 1/2ٹی سپون
تیاری
سب سے پہلے گوبھی کو ابلتے پانی میں 2سے 3منٹ ابال لیں اورچھان کر ٹھنڈا کر لیں
کارن فلور میں نمک کالی مرچ شامل کر کے گاڑھا پیسٹ بنا لیں اور گوبھی کو اس بیٹر میں ڈبو کر فرائی کرتے جائیں
دوسری طرف ایک پین میں آئل ڈالیں ٹماٹر کا پیسٹ
ڈالیں سویا ساس نمک اور لہسن شامل کر کر پکائیں
کیچپ شامل کریں لال مرچ شامل کریں پھر جو گوبھی فرائی کی تھی وہ شامل
کر کے پکا لیں
بس اتار لیں مزے دار گوبھی منچورین تیار ہے چائنیز فرائیڈ رائس کے ساتھ تناول کریں۔
Step-by-Step Video Recipe
Recipe by Asifa Zaib
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!