Advertisement1

How to dissolve onions in curry-سالن میں پیاز حل کرنے کا طریقہ


How to dissolve onions in curry-سالن میں پیاز حل کرنے کا طریقہ


How to dissolve onions in curry

It is frequently observed that onions take a while to dissolve in spices and that they can occasionally burn owing to excessive heat.
If this also happens to you, use a simple method to quickly fry the onions whenever you cook.

Tip :

* While cutting the onion, keep in mind that do not cut it too finely and do not cut it into chunks.
Instead, cut the onion into round layers shape.
* In this way, whenever you go to cook, cut the onion in the form of round layers and add it to the spices.
* You will see that the onion will fry very quickly and will not burn. At the same time, the spices will also get nicely browned.
Often onions take a long time to dissolve in spices.
* If you cut the onion round and add it, then the onion will decompose quickly and dissolve in the spice.


پیاز کو سالن کے مصالحے میں جلدی حل کرنے کا زبردست طریقہ

اکثر دیکھا جاتا ہے کہ پیاز مصالحے میں حل ہونے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے اور کبھی آنچ تیز ہونے کے باعث پیاز جل بھی جاتی ہے۔
آپ کے ساتھ بھی ایسا اگر ہوتا ہے تو آسان سا طریقہ اپنائیں اور جب بھی کھانا بنائیں اسی طرح سے پیاز جلدی بھون لیں۔

 :ٹپ

٭ پیاز کو کاٹتے وقت یہ دھیان میں رکھیں کہ بہت پتلی یا باریک نہ کاٹیں اور نہ چکور میں کاٹیں۔

٭ بلکہ پیاز کو گول لچھوں کی شکل میں کاٹ لیں۔

٭ اس طرح جب بھی آپ کھانا بنانے جائیں پیاز کو لچھوں کی شکل میں کاٹ کر مصالحے میں ڈالیں۔

٭ آپ دیکھیں گی کہ پیاز بہت جلدی بھن بھی جائے گی اور جلے گی بھی نہیں۔ ساتھ ہی مصالحہ بھی اچھا براؤن سا بن جائے گا۔

اکثر پیاز مصالحے میں حل ہونے میں کافی وقت لیتی ہے ۔

٭ اگر آپ پیاز کو گول گول لچھے کاٹ کر ڈالیں گی تو اس سے پیاز جلدی گل کر مصالحہ میں حل ہوجائے گی ۔

-----------

Recipe by Zu's Kitchen 

Related Posts

Post a Comment

0 Comments