Advertisement1

How to cure anemia ( Khoon Ki Kami Door Karne Ke Tarika) - خون کی کمی دور کرنے کا طریقہ

How to cure anemia خون کی کمی دور کرنے کا طریقہ

How to Cure Anemia 


Tip: 

- Wash a date daily and remove its kernel and eat it with white sesame seeds and then drink a glass of plain water. 
- This tip will not only cure the anemia in your body but also useful in other stomach problems. 
-  Blend the red beans and boil them and add it to a glass of milk and drink it. 
   If you do not have diabetes, add one spoon of sugar or one spoon of honey in a glass of milk. 
-  This drink is useful for producing hemoglobin. 
Note: None of the tips give instant results, so use it daily with patience.


خون کی کمی دور کرنے کا طریقہ

ٹپ:

- روزانہ نہارمنہ ایک کھجور کو دھو کر اس کی گٹھلی نکال دیں اور اس میں سفید تل ڈال کر کھائیں اور اس کے بعد ایک گلاس سادہ پانی پی لیں۔
 
- اس ٹپ سے نہ صرف آپ کے جسم میں خون کی کمی پوری ہوگی ساتھ ہی پیٹ کے دیگر مسائل میں بھی مفید ہے۔
 
- سرخ لوبیے کو ابال کراس کو بلینڈ کرلیں اور اس کو ایک گلاس دودھ میں ڈال کر پی لیں۔
اگر شوگر کا مرض نہیں ہے تو ایک گلاس دودھ میں ایک چمچ چینی یا ایک چمچ شہد ڈال لیں۔
 
- یہ مشروب ہیموگلوبن پیدا کرنے کے لئے مفید ہے۔

نوٹ: کسی بھی ٹوٹکے کا فوری رزلٹ نہیں آتا لہٰذا اس کو روزانہ تحمل سے استعمال کیجئیے۔

-----------

by Zu's Kitchen


Related Posts

Post a Comment

0 Comments