Advertisement1

Sounf Se Wazan Ghataynسونف سے کریں وزن میں حیرت انگیز کمی

Sounf Se Wazan Ghataynسونف سے کریں وزن میں حیرت انگیز کمی

سونف سے کریں وزن میں حیرت انگیز کمی کچھ ہی دنوں میں بنا کسی سائیڈ ایفیکٹ

گرمی میں ٹھنڈک حاصل کرنے اور وزن کو تیزی سے کم کرنے کا آسان نسخہ جو استعمال کر کے آپ کر سکتے ہیں اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی اور اس کے استعمال سے آپ کو کوئی سائیڈ ایفیکٹ بھی نہیں ہوگا تو چلیں پھر جان لیتے ہیں سستا اور آسان نسخہ۔

وزن کم کرنے کا طریقہ

وزن کم کرنے کے لئے سونف کے پانی سے بہتر کچھ نہیں ہے اس کے لئے ایک سے ڈیڑ لیٹر پانی میں ایک سے ڈیڑھ چمچہ سونف کرش کر کے ڈالیں اس میں 4 سے 5 پودینے کی پتیاں شامل کریں، اس کو میٹھا کرنا چاہیں تو اس میں ایک چائے کا چمچ شہد ڈالیں، اب اس میں ایک چٹکی کلونجی ڈالیں، ایک چٹکی اجواین ڈالیں، اور ایک چمچ وٹامن سی کا کوئی بھی اچھا سیرپ شامل کر دیں اب اسکو روزانہ پوری ایک سے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل پانی پیئیں۔ اس سے آپ کی کیلوریز تیزی سے کم ہوں گی پسینہ کم آئے گا آپ کے جسم کو ٹھنڈک ملے گی، سینے کی تیزابیت دور ہوگی، نظامِ ہاضمہ کم ہوگا اور آپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے ختم ہو گی۔

Related Posts

Post a Comment

0 Comments