Advertisement1

The right way to boil eggs - انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ

انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ-The right way to boil eggs

The right way to boil eggs

* Fill the pot with water, add eggs and put them on the stove.

* Add one scoop of baking soda once it has boiled. 

* Remove the boiled eggs from the water after five minutes and let them cool in plain water before cracking them to avoid burning your hands.

* Now you will see how quickly and easily the egg shells will come off and the egg will not break during boiling.

انڈوں کو ابالنے کا صحیح طریقہ


* انڈوں کو پانی میں ڈالیں اور چولہے پر رکھ دیں۔

* ایک ابال آنے کے بعد اس میں ایک چمچ کھانے کا سوڈا شامل کریں۔

* پانچ منٹ بعد ابلے انڈوں کا پانی پھینک دیں اور انڈوں کو نارمل پانی کے ذریعے ٹھنڈا کرلیں تاکہ توڑتے وقت ہاتھ نہ جلے۔

* اب آپ دیکھیں گی کہ انڈے کے چھلکے کتنے جلدی اور آرام سے اتر جائیں گے اور ابلنے کے دوران انڈا ٹوٹے گا بھی نہیں۔

-----------

Recipe by Zu's Kitchen 

Related Posts

Post a Comment

0 Comments