Advertisement1

How to Freeze Jelly Quickly جیلی کو جلد جمانے کا طریقہ

How to Freeze Curd Jelly Quickly
 

How to Freeze Jelly Quickly?

If you want to make the jelly quickly, heat a little water and dissolve the jelly packet in it and then add the rest of the water cold, this way the jelly will freeze quickly. Usually, we dissolve the jelly in two cups of hot water, but it takes time to cool down


کسڑڈ والی جیلی کو جلد جمانے کا طریقہ

جیلی کو ٹھنڈا جلدی کرنا ہو تو یوں کریں کی بہت تھوڑا پانی گرم کرکے جیلی کا پیکٹ اس میں حل کریں اور پھر بقایا جو پانی ڈالنا ہے، وہ ٹھنڈا ڈالیں، اس طرح جیلی جلد جم جائے گی۔ عموما دو کپ گرم پانی میں ہم جیلی کو حل کرتے ہیں مگر اسے ٹھنڈا ہونے میں دیر لگتی ہے

-----------

Zu's Kitchen

Related Posts

Post a Comment

0 Comments