Advertisement1

Tomato Soup

Tomato Soup


Tomato Soup

A bowl of warm tomato soup is all you need this cold winter. 
Its filling, flavor packed, healthy and low calorie food with numerous health benefits including weight loss. It can be very beneficial for those who want to lose some extra pounds, isn’t it a delicious way to lose some weight?

Ingredients:

- Tomatoes ½ kg
- Water 2 Cups
- Olive oil 3 tbs
- Garlic crushed 1 tbs
- Onion chopped ¼ Cup
- Carrot chopped ½ Cup
- Tomato paste 2 tbs
- Stock - 2 Cups
- Salt ¼ tsp or to taste
- Black pepper powder ½ tsp
- White pepper powder ½ tsp
- Flour 1 tsp or as required
- Water if required

Method:


-Wash and remove the top core of the tomatoes and cut in 4 halves.

-In pot,add tomatoes and water,bring it to boil and cook on low flame for 20 minutes & let them cool.

-Now remove the skin of tomatoes.

-In grinder,add tomatoes with remaining water and blend well.

-In pot,add olive oil,garlic and mix well.

-Add onion and fry until translucent.

-Add carrot and mix well.

-Add blended tomatoes,mix well and bring it to boil.

-Add tomato paste and stock,mix well and bring it to boil,cover & cook on low flame for 20-25 minutes then sieve the whole tomato mixture.

-In pot,add sieved tomatoes puree and bring it to boil,add salt,black pepper powder,white pepper powder and mix well.

-Sprinkle flour and mix well continuously.

-If required,add water,mix well and simmer for 2 minutes.

-In serving bowl,add tomato soup,cream,croutons & serve hot.

Tomato Soup Recipe in Urdu


ٹماٹر کا سوپ 

اجزاء:

- ٹماٹر آدھا کلو
- پانی 2 کپ
- زیتون کا تیل 3 چمچ
- لہسن پسا ہوا 1 چمچ
- پیاز کٹی ہوئی ¼ کپ
- گاجر کٹی ہوئی آدھا کپ
- ٹماٹر کا پیسٹ 2 چمچ
- یخنی - 2 کپ
- نمک ¼ چائے کا چمچ یا حسب ذائقہ
- کالی مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- سفید مرچ پاؤڈر ½ چائے کا چمچ
- آٹا 1 چمچ یا حسب ضرورت
- اگر ضرورت ہو تو پانی

طریقہ :

- ٹماٹر کے اوپری حصے کو دھو کر نکال لیں اور 4 حصوں میں کاٹ لیں۔
- برتن میں ٹماٹر اور پانی ڈال کر ابالیں اور ہلکی آنچ پر 20 منٹ تک پکائیں اور ٹھنڈا ہونے دیں۔
-اب ٹماٹر کا چھلکا نکال لیں۔
- گرائنڈر میں باقی پانی کے ساتھ ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
- اب ایک برتن میں زیتون کا تیل، لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- پیاز شامل کریں اور بھونیں۔
- گاجر ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- بلینڈ کیے ہوئے ٹماٹر ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور ابال لیں۔
- ٹماٹر کا پیسٹ اور سٹاک ( یخنی) شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اورابال لیں، ڈھک کر ہلکی آنچ پر 20-25 منٹ تک پکائیں پھر ٹماٹر کے پورے مکسچر کو چھان لیں۔
- برتن میں ٹماٹروں کی پیوری ڈال کر ابال لیں، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- تھوڑا تھوڑا آٹا ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔
- اگر ضرورت ہو تو پانی شامل کریں، اچھی طرح مکس کریں اور 2 منٹ تک ابالیں۔
- سرونگ باؤل میں ٹماٹر کا سوپ، کریم، کراؤٹن ڈال کر گرم گرم سرو کریں۔

----------

Recipe by Zu's Kitchen

Related Posts

Post a Comment

0 Comments