Make Fried beef Recipe this Eid and enjoy with Family.
Ingredients:
- Beef boneless undercut ½ kg (گائے کا گوشت ہڈیوں کے بغیر انڈر کٹ)
- Salt 1 tsp or to taste (نمک)
- Red chili powder 1 tbs or to taste (لال مرچ پاؤڈر)
- Turmeric powder 1/2 tsp (ہلدی پاؤڈر)
- Raw papaya paste 1 tbs (پپیتا پیسٹ)
- Ginger garlic paste 2 tbs ( ادرک لہسن کا پیسٹ)
- Water 2-3 Cups (پانی)
- Oil ¼ Cup (تیل)
- Black pepper crushed ½ tsp (کالی مرچ پاؤڈر)
- Fresh coriander chopped 2 tbs (ہرا دھنیا چوپ)
- Green chili chopped 1-2 (ہری مرچ چوپ)
- Lemon juice 2 tbs (لیموں کا رس)Method:
- In wok,add beef bonless undercut,salt,red chili powder,
turmeric powder,raw papaya paste and ginger garlic paste,mix well
& marinate for 1 hour.
- In marinated beef,add water and bring it to boil,cover & cook on
low flame until meat is done (Approx. 45 minutes).
- Add oil,mix well and cook until oil separates.
- Add black pepper crushed and mix well.
- Add fresh coriander,green chili and lemon juice,cover &
simmer for 2 minutes.
فرائیڈ بیف کی ترکیب
- کڑھائی میں ،بیف بون لیس انڈرکٹ، نمک، لال مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر، کچے پپیتے کا
پیسٹ اور ادرک لہسن کا پیسٹ، اچھی طرح مکس کریں اور 1 گھنٹے کے لیے میرینیٹ
کریں۔
- میرینیٹ کیے ہوئے بیف میں پانی ڈال کرابال لیں، ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک
کہ گوشت نہ ہو جائے (تقریباً 45 منٹ)۔
- تیل ڈالیں، اچھی طرح مکس کریں اور تیل الگ ہونے تک پکائیں۔
- پسی ہوئی کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- تازہ دھنیا، ہری مرچ اور لیموں کا رس شامل کریں، ڈھک کر 2 منٹ تک کے لیےدم
پر رکھ دیں۔
Check more Beef Recipes:
----------
Recipe by Zu's Kitchen
0 Comments
Thank you so much for your valuable comment!