Advertisement1

سیب کا جادوئی قہوہ Depression, Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj

Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj - سیب کا جادوئی قہوہ

Depression, Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj

کھانسی ہو بخار ہو یا پھر ڈپریشن، بس ایک کپ یہ جادوئی قہوہ  پیئے جو اس موسم میں آپ کی بڑی مشکل آسان کرسکتا ہے

آج کل لوگوں میں ڈپریشن اور اِنزائٹی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کی وجہ مصروف زندگی، کا ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جدوجہد، کوئی برا حادثہ یا بنا سوچے سمجھے فیصلے لینے کے بعد کا پچھتاوا بھی ہوسکتا ہے۔ ایسے میں دماغ کا صحیح کام نہیں کرنا، باتیں بھول جانا یا دل کی دھڑکن بے ترتیب ہوجانا جیسے مسئلے درپیش آتے ہیں۔

تو ان تمام مسئلوں کو حل کرنے کیلیئے ایک ایسا قہوہ جو نہ صرف ڈپریشن اور انزائٹی کو دور کرئے گا بلکہ موسمی بخار، کھانسی اور گلے کے انفیکشن کیلیئے بھی نہایت مفید ہے۔ تو آئیے جانتے ہیں اسے کیسے بنایا جائے


Nazla Zukam Khansi Ka Ilaj - سیب کا جادوئی قہوہ
 

سیب کا قہوہ بنانے کا طریقہ :

۔ سب سے پہلے ایک بڑے سیب کا آدھا حصہ لے لیں اور اسکے بیج نکال کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں

۔ ایک برتن میں دو گلاس پانی ڈال کر چولہے پہ رکھ دیں اور اس میں کٹے ہوئے سیب، دو عدد لونگ، اور دیسی لہسن کے دو جوئے کاٹ کر شامل کریں۔ اور اس پانی کو اتنا پکائیں کہ وہ دو سے ایک کپ رہ جائے

۔ اب اس ایک کپ پانی میں آدھے لیموں کا رس اور ایک چمچ شہد ڈال کر اچھے سے ہلائیں تاکہ لیموں اور شہد قہوے میں مکس ہوجائے

۔ اس قہوہ کو آپ دن میں دو بار بھی پی سکتے ہیں، پینے کے ساتھ ساتھ اس میں موجود سیب کے ٹکڑوں کو بھی کھا لیں۔


-------------

Related Posts

Post a Comment

0 Comments