Advertisement1

Shahi Gajrela - شاہی گجریلا

Shahi Gajrela - شاہی گجریلا
 

Shahi Gajrela

One of the most delicious Shahi Gajrela recipe you could prepare this winter season. A must try shahi dessert "Shahi Gajrela"

Ingredients:

- Carrots 1 kg
- Rice basmati ¼ Cup (soaked for 2 hours)
- Water ¼ Cup
- Milk 2 litres
- Sugar ¾ Cup or to taste
- Cardamom pods crushed 8
- Almonds sliced 2 tbs
- Pistachios sliced 2 tbs
- Kewra water 1 tsp
- Fresh Cream 1 Cup
- Pistachios

Method:

-In a bowl,grate carrots with the help of grater & set aside.
-In a grinder,add soaked rice,water & grind coarsely & set aside.
-In a pot,add milk & bring it to a boil.
-Add grated carrots,ground rice and mix well,bring it to boil & cook on medium flame for 5-6 minutes,cover partially & cook on low flame for 18-20 minutes and keep stirring in between. 
-Add sugar,cardamom seeds,almonds,pistachios,mix well & cook on medium flame until milk is reduced and thickened (5-6 minutes).
-Add kewra water and combine thoroughly.
-Switch off the flame and stir in the cream.
-Cook for one minute after lighting the flame.
-Pistachios can be used as a garnish. Serve warm or cold.

Shahi Gajrela Recipe in Urdu

شاہی گجریلا

اجزاء:

- گاجر 1 کلو
- چاول باسمتی ¼ کپ (2 گھنٹے بھگوئے ہوئے)
- پانی ¼ کپ
- دودھ 2 لیٹر
- چینی ¾ کپ یا حسب ذائقہ
الائچی کی کے دانے پسے ہوئے 8
- بادام کٹے ہوئے 2 چمچ
- پستے کاٹ کر 2کھانے کے چمچ
- کیوڑا پانی 1 چمچ
- تازہ کریم 1 کپ
- پستہ


ہدایات:

- ایک پیالے میں گاجروں کو گریٹر کی مدد سے گھس لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک گرائنڈر میں بھیگے ہوئے چاول، پانی ڈال کر موٹے پیس لیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
- ایک برتن میں دودھ ڈال کر ابال لیں۔
- پسی ہوئی گاجر، پسے ہوئے چاول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، اُبال آنے تک درمیانی آنچ پر 5-6 منٹ تک پکائیں، جزوی طور پر ڈھانپ دیں اور ہلکی آنچ پر 18-20 منٹ تک پکائیں اور اور وقفہ  وقفہ سے چمچ چلاتے رہیں۔
- چینی، الائچی کے بیج، بادام، پستے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائیں جب تک دودھ کم اور گاڑھا نہ ہو جائے (5-6 منٹ)۔
- کیوڑا کا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- چولہ بند کر دیں، کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
- چولہ کو آن کریں اور ایک منٹ تک پکائیں۔
- پستے سے گارنش کریں اور گرم یا ٹھنڈا سرو کریں!


-------------
Recipe by Zu's Kitchen


Related Posts

Post a Comment

0 Comments