Advertisement1

Hunter Beef Recipe - ہنٹر بیف کی ترکیب

Hunter Beef Recipe - ہنٹر بیف کی ترکیب
 

Hunter Beef Recipe

Hunter beef commonly made in Northern Pakistan, it is a Pakistani version of salted, cured meat.

Hunter beef is a 4-day process, but really all the ‘work’ takes about an hour and a half, split up over 4 days. A very special must try recipe for Eid ul Adha, Hunter Beef Recipe.

Ingredients:

 

- Beef boneless 1&1/2 - 2kg (گائے کا گوشت ہڈیوں کے بغیر)

- Salt 2 tbs (نمک)

- Black pepper 2 tsp (کالی مرچ)

- Brown sugar 3 tbs (براؤن شوگر)

- Salt 1&1/2 tbs (نمک)

- Cinnamon sticks 4 (دار چینی )

- White vinegar 2 cups (سفید سرکہ)

- Water 2 cups (enough to dip meat for the marination) (پانی)

- Water 1-2 liters (enough to dip meat to cook) (پانی)

- Butter melted 2 tbs (مکھن)

- Black pepper powder 1 tsp (کالی مرچ پاؤڈر)





Method:


- Wash the meat thoroughly and dry with a kitchen towel. 

- Now tie the whole meat with thread and prick it from both sides

with the help of a small knife. 

- Place meat in a plastic container, add salt, black pepper,

brown sugar and apply evenly. 

- Add cinnamon sticks, white vinegar and water, mix well, cover

and refrigerate. 

- Next day, take out from refrigerator, prick beef again from both

side, cover, shake the box and put back in refrigerator. 

- Repeat the process for 4 more days. 

- At 7th day, put beef in a pot, add water and cook for 45-60 mins until meat tender. 

- Take out beef from pot, cut the thread and wrap in aluminum foil and prick it with bamboo stick. 

- Bake in preheated oven at 180 C for 30 mins. 

- Take out from oven. 

- In small bowl, mix melted butter and black pepper and brush it

over beef. 

- Bake again at 180 C for 15 mins. 

- Cut into slices. 

- Delicious hunter beef is ready. 

- To eat, fry a slice of hunter beef and serve.




ہنٹر بیف کی ترکیب


- گوشت کو اچھی طرح دھو کر کچن تولیے سے خشک کریں۔

- اب پورے گوشت کو دھاگے سے باندھ لیں اور چھوٹے چاقو کی مدد سے دونوں طرف سے

کٹ لگا لیں۔

- گوشت کو پلاسٹک کے برتن میں رکھیں، نمک، کالی مرچ، براؤن شوگر ڈال کر یکساں طور پر

لگائیں۔

- دارچینی، سفید سرکہ اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، ڈھانپ کر فریج میں رکھ دیں۔

- اگلے دن ریفریجریٹر سے نکالیں، گوشت کو دوبارہ دونوں طرف سے مزید کٹ لگا لیں،

ڈھانپیں، باکس کو شیک کریں اور دوبارہ فریج میں رکھ دیں۔

- اس عمل کو مزید 4 دن تک دہرائیں۔

- 7 ویں دن، ایک برتن میں گوشت ڈالیں، دو لیٹر پانی ڈالیں اور 45-60 منٹ تک گوشت کے

گل جانے تک پکائیں۔

- گوشت برتن سے نکال کر دھاگے کو کاٹ کر المونیم ورق میں لپیٹ کراسٹک میں لگا لیں۔

- پہلے سے گرم اوون میں 180C پر 30 منٹ تک بیک کریں۔

- اوون سے نکال لیں۔

- چھوٹے پیالے میں پگھلا ہوا مکھن اور کالی مرچ ملا کرمکس کریں اورگوشت پر برش کی مدد سے لگائیں

180 پر دوبارہ 15 منٹ تک بیک کریں۔

- ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔

- مزیدار ہنٹر بیف تیار ہے۔

- کھانے کے لیے، ہنٹر بیف کے سلائس میں کاٹ لیں اور فرائی کرکے سرو کریں۔




Related Posts

Post a Comment

0 Comments